اختتام روئداد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) مقدمے کی تحقیقات مکمل ہو جانے کے حکم کا اندراج جس کے بعد کوئی فریق بیان یا دستاویز والے قانون پیش نہ کر سکے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) مقدمے کی تحقیقات مکمل ہو جانے کے حکم کا اندراج جس کے بعد کوئی فریق بیان یا دستاویز والے قانون پیش نہ کر سکے۔